امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری نیلامی سے قبل نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔
امریکی صدر کی خوبصورت فراری فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں رکھی گئی ہے، جس کی نیلامی اگلے ماہ کی جائیگی ۔
اندازہ ہے کہ یہ نایاب گاڑی ڈھائی لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ ڈالرز میں نیلام ہو گی ۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ فراری اس وقت خریدی تھی جب ان کی عمر 60سال تھی۔