پرتگال میں سائنس دانوں نے 15 کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے انڈے 15 کروڑ 20 لاکھ پرانے جراسک دور کے آخری وقت کے ہیں، جب موجودہ مگر مچھ سے مشابہہ مگر مچھ کی ایک نسل پائی جاتی تھی۔ یہ انڈے اسی نسل کے ہیں اور دو مختلف اقسام کے ہیں۔