گھوٹکی: کاشتکارگندم سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور

گھوٹکی میں گندم کے مراکز پرگندم کی خریداری شروع نہیں ہوسکی،کاشتکارگندم سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

فوڈ انسپکٹر بھی گندم کےمراکزسےغائب ہے جس سے کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کاشتکاروں کا کہناہے کہ محکمہ خوراک نے فلورملزمیں گندم کے مراکز قائم کرلیے ہیں۔

دوسری جانب رحیم یارخان میں بھی محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری کے مراکز قائم کردیئے ہیں جہاںکاشتکاروں سے گندم کی 22لاکھ سےزائد بوریاں خریدنے کا ہدف مقررکیا گیا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے