ایک منٹ میں 31 فیلڈ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن گول کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ پارکر ہنون نامی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک منٹ میں 31بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کر نے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک منٹ میں اٹھائیس بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کا تھا جسے ایڈم نامی کھلاڑی نے اپنے نام کیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے