جنرل راحیل تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

raheel

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات کی ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین دن کے دورے پر برطانیہ پہنچے جہاں ان کی برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نکولس ہووٹن سے ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال ، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے