این اے 122لاہور،انتخابی مہم کا آج آخری دن

save

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے122کےضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے ۔ مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں گی۔

لاہورمیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122کےضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔مسلم لیگ نواز سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں جلسہ کرکے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

جبکہ پاکستان تحریک انصاف قرطبہ چوک میں جلسہ کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا انتخابی جلسہ کل کر چکی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے