ڈاکٹرپروفیسر مسعود حمید ڈاﺅیونیورسٹی کراچی کےقائم مقام وائس چانسلر مقرر

daoڈاکٹرپروفیسر مسعود حمید کو ڈاﺅیو یونیورسٹی کراچی کاقائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ،

یاد رہے کے چند ماہ قبل سندھ ہائی کورٹ نے ڈاﺅیو یونیورسٹی کے وائس چانسلرنوشاد شیخ کی تقرری کومعطل کر دیا تھا جس کے بعد سے لیکر اب تک یونیورسٹی وائس چانسلر کے بغیر کام کر رہی تھی جس سے انتظامی امور میں یونیورسٹی کو مشکلات کا سامنا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے