خیبرپختونخوامیں تعلیمی انقلاب، صوبے بھرمیں 335 سکول بند پڑے ہیں

خیبرپختونخوامیں تعلیمی انقلاب کا بھانڈا سرکاری رپورٹ نے پھوڑدیا۔۔۔

صوبے میں میں ۳۳۵ سکول بند جبکہ ۱۴ ہزاراساتذہ کی کمی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق بند سکولوں میں ۲۶۲ پرائمری اور۱۱ سیکنڈری سکول شامل ہیں

۴۴۷۳ سکول چاردیواری سے محروم ہیں۔ ۸۲۱۹ سکولوں میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ۵۰۰ سے زائد سکول بجلی اوربیت الخلا جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔۔

اقتدارمیں آتے ہی صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا تھا جو شاید ذبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں۔۔۔

سرکاری سکولوں کی ابترصورتحال سے طالبعلم شدید مشکلات سے دوچار ہیں ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے