آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل جانسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان

michalآسٹریلیا کے فاسٹ بالر مچل جانسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل کررہےہیں۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل جانسن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، اُن کا کہنا تھاکہ ، کرکٹ کو خیر باد کہنے کا یہ اچھا وقت ہے ۔2007 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے مچل جانسن نے 73 ٹیسٹ میچز میں، تین سو گیارہ وکٹیں ، جبکہ 153 ون ڈے میں 239 وکٹیں حاصل کیں ۔

مچل جانسن نے ٹیسٹ میچ میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں جبکہ ون ڈے میں دو ففٹیاں اسکور کیں،مچل جانسن ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے چوتھے آسٹریلوی بالر ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے