14 سالہ لڑکے کا صرف 4 سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنےکا ریکارڈ

ریوبکس کیوب حل کرنے میں ذہین سے ذہین افراد بھی اکثر مات کھا جاتے ہیں لیکن امریکی ریاست میری لینڈ( Maryland )میں منعقدہ ایک مقابلے میں چودہ سالہ لوکس ایٹر( Lucas Etter )نا می لڑکے نے صرف چار اعشاریہ نوے سیکنڈ زمیں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کر لیا ہے ۔

لوکس ایٹر اس فن میں اس قدر ماہر ہے کہ صرف چار سیکنڈز میں ہی حل کر کے ریونک کیوب پیش کر دیتا ہے۔

اپنی اس مہارت کو دیکھتے ہوئے یہ لڑکا ریوبک کیوب حل کرنے کے مقابلے میں اکثر وبیشتر شرکت کر تا ہے تاکہ وہ اپنی اس صلاحیت کا مظاہرہ بڑے پیمانے پر کر سکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے