شکار پور : رکشے میں تین بچوں کی پیدائش

شکار پور کے علاقے گوٹھ فیضو لاڑو کی ایک خاتون کو چنگ چی رکشے پر اسپتال کے جا یا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی اس کے بچے پیدا ہو گئے ۔

بچوں میں ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں ۔بچوں کی پیدائش کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا

ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچے چاروں صحت مند ہیں ۔

پاکستان میں اس سے پہلے بھی رکشوں اور گاڑیوں میں بچوں کی پیدائش کے واقعات ہو چکے ہیں ۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس طرح بچوں کی پیدائش زچہ و بچہ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وقت کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے