پروفیسر ڈاکٹر احمد سالم العامری اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد کے پرو چانسلر مقرر

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ امام محمدبن سعود کے ریکٹر پروفیسر احمد سالم العامری کو بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد کا پرو چانسلر مقرر کر دیا.

 

 

اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں پروفیسر ڈاکٹر احمد سالم العامری نے صدر مملکت عارف علوی اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا ہے .

 

 

 

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں نئے صدر کے لیے بورڈ آف ٹرسٹی کا اجلاس تیس جون کو ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا . اجلاس کی صدرارت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عارف علوی کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے