سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ دی جائے گی

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ اگرعید الاضحیٰ 31جولائی کو ہوئی تو تنخواہ اورپنشن ایڈوانس جاری کی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے