بے رحم موسم ،نئی نویلی دلہن کا عروسی لباس کیچڑ سے بھر گیا

نئی نویلی چینی دلہن کا عروسی لباس بارش اور کیچڑکی نذر ہوگیا،جی ہاں چین میں بے رحم موسم نے نئی نویلی دلہن کا عروسی لباس کیچڑ میں لتھڑ گیا۔

اپنی شادی کا دن ہر لڑکی کیلئے اہم ہوتا ہے اور اس خاص دن کے لئے موسم ٹھیک رہنے کی بھی خاص دعائیں کی جاتی ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والی دلہن کیلئے اس کی شادی کا دن موسم کی نظرہوگیا ۔زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح یہ دلہن کیچڑ میں لت پت عروسی جوڑا پہنے کیچڑ سے بھری گلیوں سے گزرتی ہوئی اپنے پیا گھر جارہی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے