سبزی والے کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

پشاور: نواحی علاقے میں سبزی فروش نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایا کہ گزشتہ روز اس کی 7 سالہ بیٹی سبزی لینے کیلئے گئی تھی جو تھوڑی دیر بعد روتے ہوئے واپس گھر آئی اور بتایاکہ سبزی فروش صنم گل نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچی کو میڈیکل کیلئے بھجوادیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے