برطانیہ کے معروف ترین مجسمہ سازوں میں شمار کئے جانے والے آنجہانی ہنری مور کا بنایا ہو نایاب ا مجسمہ لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں فروخت ہو گیا۔
Umbilicusنامی یہ مجسمہ آرٹ کے ایک دیوانے نے27لاکھ امریکی ڈالر میں خرید اہے۔مجسموں کے نیلامی کی یہ تقریب’ کرسٹیز‘نامی نیلام گھرمیں منعقد کی گئی جہاں ہنری مور کے مجسمے سمیت 5مزید مختلف فنکاروں کے آرٹ کے نمونے نیلام کئے گئے ہیں