آؤ بات کریں(پہلا پروگرام)

اس پروگرام میں نوجوان علماٗ معاشرے میں امن کے قیام کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں ، اس موضوع پر گفت گو کی گئی ہے

پروگرام کے میزبان سبوخ سید تھے

جبکہ پروگرام میں پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چئیرمین ڈاکٹر عامر طاسین ،

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری مظہر جاوید ایڈوکیٹ

ادارہ تحقیقات اسلامی کے علمی اور تحقیقی مجلے فکر و نظر کے مدیر مولانا سید عبد المتین شاہ

اور تنظیم طلبہ اسلام کے سربراہ مولانا حسان اکبر گیلانی شریک ہوئے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے