بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ جاری

اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔

اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے