آئی بی سی ریڈیو نے "آؤ بات کریں” کے نام سےعلمی پروگرام شروع کر دیے ۔

آئی بی سی ریڈیو نے ” آؤ بات کریں ” کے عنوان سے سماجی ہم آہنگی پروگراموں کی سیریز شروع کر دی ہے ۔

انڈس براڈ کاسٹ نے اپنی ویب سائٹ www.ibcurdu.com کے آڈیو پورٹل پر "آؤ بات کریں” کے نام سے ایک منفرد ٹاک شو کا آغاز کیا ہے ۔

اس شو میں پاکستان کے ممتاز اسکالرز ، دانشور اور اہم شخصیات مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔

یہ پروگرام اس مناسبت سے بڑی اہمیت کے حامل ہیں کہ ان میں تاریخ ، ادب ، مذہب ِ ثقافت ، سیاست سمیت معاشرے کے تمام اہم موضوعات کو زیر بحث بنایا گیا ہے ۔

یہ پروگرام ہر پیر ، بدھ اور جمعہ کی شب ٹھیک بجے www.ibcurdu.com کے آڈیو پورٹل پر آپ سن سکیں گے ۔

امید ہے کہ آپ کو یہ پروگرام پسند آئیں گے ۔

اپنے فیڈ بیک سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ پروگرام کے نیچے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔

آپ ibcurdu@yahoo.com پر بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔

شکریہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے