اب یوم یکجہتی کشمیر منانے کا کیا فائدہ ؟
کشمیر کا مسئلہ ، کیا اب بھی مسئلہ ہے ؟
کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟
پاکستان دنیا بھر میں اپنا موقف اجاگر کرنے میں ناکام کیوں ہو رہا ہے ؟
عالمی سطح پر پاکستان کا موقف نمایاں ہونے کے بجائے پاکستان سے جڑے مسائل کیوں نمایاں ہو رہے ہیں ؟
پاکستان بھارتی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے میں کیوں ناکام ہے ؟