باپ نے بیٹیوں کوبیچ ڈالا

بیٹیاں تو بابل کے گھر کي کلياں ہوتي ہيں ليکن پشاور ميں سنگدل باپ نے چند روپوں کے ليے اپنے جگرگوشوں کو بيچ ڈالا

پشاورمیں حوا کی بیٹی انصاف کی منتظر ….. سنگدل باپ جس نے 90ہزار رپوں کے ليے اپني دو بيٹيوں کومعائدہ کرکے فروخت کرديا

معائدے کے تحت تو ايک بيٹي 10سال پہلے ہی بيا دی گئی ليکن دوسری کا شادی سے انکار پر معائدے کے 70سالہ فريق خود ہي ميدان ميں اگيا کہتا ہے اب يہ اس کی ملکيت ہے کسي اور کو حق نہيں کہ اس لڑکی سے شادی کرے

حوا کي يہ بيٹی اپنے حق کی تلاش ميں قانون کا دروازہ کھٹکھٹانے ضلعی مصالحتي کميٹی کے پاس پہنچی جس پر انہوں نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے دونوں فريقين کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے