زہریلے سانپ اور مینڈک کا نا م سنتے ہی ایک خوف سا محسو س ہوجا تا ہے لیکن برازیل میں ایک ایسا بہا در انسان بھی مو جو د ہے جو زندہ سانپ اور مینڈک اپنے منہ میں رکھ لیتا ہے ۔
Arteval Duarte نامی یہ شخص جو کہ ’’Snake Ninja‘‘ کے نام سے پہچا نا جا تا ہے زندہ سانپ اور مینڈک اپنے منہ میں رکھتے ہو ئے ذرا بھی نہیں ڈرتا اور نہا یت بے خو فی سے کسی مزیدار کھانے کے طرح ان کو منہ میں بیٹھا ئے رکھنے کا مظاہر ہ کر تا ہے