شوہر کو فون پر دوسری شادی کا مذاق مہنگا پڑ گیا، بیوی نے خودکشی کرلی

سیالکوٹ میں خاتون نے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں خاتون کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ دبئی میں مقیم شوہر نے فون پربیوی سےمذاق میں کہاتھاکہ میں نےدوسری شادی کرلی جس پر خاتون نے اپنی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق محمد رمضان نے7 سال قبل فوزیہ سے پسند کی شادی کی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے