لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فیصل مسجد اسلام آباد کا ےتقدس پامال کیا جا رہا ہے اور ہم نے حکومت کو متوجہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے کو روکے ورنہ جامعہ حفصہ کی معلمات اور طالبات نطام سدھارنے کے لیے فیصل مسجد کا کچھ وقت کے لیے کنٹرول سنبھال سکتی ہیں . آئی بی سی اردو سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ فیصل مسجد کا تقدس قائم رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے جسے پورا نہیں کیا جا رہا .
مولانا عبدالعزیز کا بیان سننے کے لیے یہاں کلک کریں .