لاہور : سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: گلبرگ کے علاقے سے سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئر پرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو لاہور میں گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

سارہ احمد کے مطابق بچی کو اس کے سوتیلے نانا نے زیادتی کا نشانہ بنایا،بچی کے چھوٹے بھائی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کا بتانا ہے کہ زیادتی کاشکار بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے