کورونا کا اومی کرون سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیا

الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔

الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

یورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

دوسری جانب قطر نے 5 سے 11 سال کے بچوں کوکورونا ویکسین لگانےکی منظوری دے دی، بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

ادھر اٹلی میں کورونا کے مزید ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور برطانیہ میں کیسز کی تعداد 62 ہزار سے زائد رہی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے