قصور سے اغوا کیا گیا 2 سالہ بچہ 9 گھنٹے میں لاہور سے بازیاب

قصور سے اغوا بچہ لاہور سے بازیاب، خاتون نے 500 روپے میں فروخت کا اعتراف کر لیا۔

قصور سے اغوا کیا گیا 2 سال کا بچہ 9 گھنٹے میں لاہور سے بازیاب کرالیا گیا۔

پولیس نے بچے کے اغوا میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا جس نے بردہ فروش خاتون نے بچے کو صرف 500 روپے کے عوض ایک گھرانے کو فرخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے کہا کہ اس کے 11 بچے ہیں اور اسے پیسوں کی ضرورت ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس نے کیس کو تکنیکی اور سائنسی بنیادوں پرحل کیا جب کہ ر سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سےصرف 9 گھنٹوں میں بچےکا سراغ لگایا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے