27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد! : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا 27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!۔ میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کے پہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔

وزیراعظم نے کہا ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اورسیاسی مافیاز کی جانب سے اپنا چوری کا مال بچانے کے لیے اہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے