گورنرپنجاب اور عثمان بزدار سے اہم ملاقات ہوگی، وزیراعظم کا دورہ لاہور

وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔

وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی بھی ملاقات کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے