عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہے اور امید کرتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ اس کیس پر جلد فیصلہ دے گی۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کا ہر شعبہ جام ہو گیا ہے اور عمران نیازی نے پاکستان کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیا۔ ہٹلر نازی تھا اور یہ عمران نیازی ہیں۔ انہوں نے آئین کا خاتمہ کر کے خود کو مسلط کیا۔ عمران نیازی نے 3 اپریل کو آئین کو سبوتاژ کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے