دنیا کا سب سے موٹا شخص 38 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

میکسیکو سٹی……دنیا کا سب سے موٹا شخص اس دنیا سے رخصت ہو گیا،آندرے مورینو کا وزن 980 پاؤنڈ تقریبا چار سو سے زائد تھا۔

[pullquote]میکسیکو کا شہری آندرے مورینو کرسمس کے دن دل کا دورہ پڑنے سے 38 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آندرے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔[/pullquote]

دنیا کے سب سے موٹے شخص نے اکتوبر میں وزن کم کرنے کیلئے سرجری بھی کرائی تھی۔آندرے مورینو نے آپریشن کرانے کیلیے 100کلو وزن کم کیا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے