راولپنڈی : عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی پیدائش

مردہ بچے کی لاش کو جل پری سے بھی تشبیح دی جارہی ہے.

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ سے جڑا ایک دم نما ہاتھ تھا۔

مردہ بچے کی لاش کو جل پری سے بھی تشبیح دی جارہی ہے تاہم دل کی مریضہ ماں کو مردہ حالت کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے