یف آئی اےکی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف

مٹیاری: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہواہے۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کراچی میں 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا آفس آرڈر جاری.

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ذکر نہیں۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق امریکا سمیت 5 ممالک میں قائم کمپنیوں میں کچھ بند،کچھ اب بھی فعال ہیں، کمپنیاں امریکا، انگلینڈ، آسٹریلیا، بیلجیم اور کینیڈا میں بنائی گئیں۔

ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی یہ تمام کمپنیاں مختلف ناموں سے رجسٹرڈ ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے