امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہ؛ انٹر بینک:78 پیسے سستا ہو گیا.

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 78 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 249 پوائنٹس اضافے کے بعد 43871 ہو گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے