سابق ایرانی ڈپٹی وزیر دفاع کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا.

سابق ایرانی ڈپٹی وزیر دفاع کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ایران میں برطانیہ کے لئے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دیدی گئی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئےجاسوسی کرنے پر سزائے موت دی گئی،  اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام بھی تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی رضا اکبری سابق نائب وزیر دفاع بھی تھے، انہیں 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بدھ کے روز سزائے موت سنائی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے