اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تین مارچ بروز جمعہ کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آئندہ عام انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے