کراچی میں کانچی اینڈ لوگاری کے نئے سٹور کا افتتاح

گذشتہ ہفتے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر میں مشہور لگژری برانڈ سٹور کانچی اینڈ لوگاری کی چوتھی شاخ کا افتتاح ہوا۔ سٹور میں دنیا کی مشہور لگژری برانڈز پی ڈی ایچ، آرمانی، بوگاٹی، کرسٹی، ڈین لوسییا، وین لاک، ویلینٹینو سالٹونی کی مصنوعات دستیاب ہیں۔

تقریب میں شوبزنس، میڈیا، اور شہر کی معروف سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر کانچی ایند لوگاری کے مارکیٹنک مینیجر جناب شاہد ریاض کا کہنا تھا کہ ’ہمیں کراچی میں اپنا دوسرا سٹور کھولنے پر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔ اس دوسری شاخ کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ کانچی اینڈ لوگاری صارفین کی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کررہا ہے۔‘
Team Caanchi&Lughar with models
کانچی اینڈ لوگاری کے دیگر تین سٹور ایم ایم عالم روڈ لاہور، سینٹارس مال اسلام آباد، اور ڈالمین سٹی مال کراچی میں پہلے ہی کامیابی سے چل رہے ہیں۔

تقریب کی پبلک ریلشنزاورانتظامات سٹار لنک پی آر اینڈ ایونٹس کے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے