6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

حافظ آباد: ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔

حافظ آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم شاہد عمران کو سزائے موت کا حکم دیا۔

مجرم نے ڈھائی سال قبل 6 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے