نارووال : اوباش نوجوان کی گونگی بہری خاتون سے زیادتی

نارووال میں اوباش نوجوان نے گونگی اور بہری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ موضع بھولا باجوہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے میکے سے آئی گونگی بہری خاتون کو گھرمیں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید نمونے فارنزک کے لیے بھجوادیے گئے ہیں۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ نےالزام لگایا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد بھی پولیس ملزم کوگرفتارنہیں کررہی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے