پشاور میں سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر سکول بند

پشاور کينٹ سرکل ميں سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر نجی وسرکاری سکول ايک دن کے لئے بند کرديئے گئے ہيں ۔۔۔

سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر ضلعی انتظاميہ کا فيصلہ ۔۔۔پشور کينٹ سرکل کے تمام تعليمی ادارے بند کرديئے گئے ہيں ۔۔۔ سکولوں کي سيکيورٹی بڑھاتے ہوئے ۔پوليس کي اضافی نفری بھی تعينات کردی گئی ہے ۔۔۔

سکولوں کي اچانک بندش سے والدين پريشان اور ان کی دوڑيں لگ گئيں اور اپنے بچوں کو لينے سکول پہبچ گئے۔۔

تريٹ کی اطلاع پر ديگر سکولوں نے حفاظتی انتظامات بڑھا دئے ۔۔

سيکيورٹی خطرات کے پيش نظر کينٹ ميں پوليس کے ساتھ سيکيورٹی فورسز نے بھی گشت شروع کرديا ہے ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے