شادی کا گھر ماتم کدے ميں تبديل

پشاور کے نوبياہتا جوڑا کے ساتھ افسوسناک حادثہ پيش آيا ، وليمے کي صبح دلہا پراسراموت کا شکار ہوگيا جبکہ دلہن بے ہوش حالت ميں پائی گئي۔۔
چغلپورہ ميں شادی کا گھر ماتم کدے ميں تبديل ۔۔۔ نوبياتہا جوڑا الياس اوردلہن سارہ شادی کي پہلی صبح کمرے ميں بے ہوش پائے گئے ۔۔۔ ہسپتال پہنچايا گيا تو پتا چلا کہ دلہا کي موت ہوچکي ہے ۔۔جبکہ دلہن کي حالت طبي امداد کےسنبھل بعد گئی ۔
بدقسمت جوڑے کا آج وليمہ ہونا تھا ۔۔۔
پوليس کے مطابق کمرے سے مٹھائي کے نمونے حاصل کرلئے جس ميں زہر ملنے کا شبہ ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی واقعہ کا حتميی سبب معلوم ہوسکے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے