عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

غزہ: اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران اسرائیلی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کے لیے خود کو تیار کررہی ہے۔اسرائیلی کابینہ کا ایک رکن بھی وقفے کے بعد حماس سے جنگ جاری رکھنے کا بیان دے چکا ہے۔

مزید پڑھیں: حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ؛ دوسرے مرحلے میں آج مزید قیدی رہا ہوں گے
حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد امریکا کی حمایت یافتہ اسرائیلی فورسز کو مسلسل غیرمعمولی مزاحمت دکھائی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے