پشاورکی نابینا ہنرمند لڑکیاں

کہتے ہیں بینائی چھن جائے تو دنیا تاریک ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔لیکن پشاور کے نابینا سکول کے بچوں نے اپنی اندھیری دنیا میں مستقبل کے دئیے روشن کردیئے ہیں۔۔۔۔۔

ّآنکھیں بے نور۔۔۔۔۔لیکن دل مستقبل سنوارنے کے جذبے سے معمور۔۔۔۔ 10سالہ لائبہ کی آنکھوں کی روشنی چھن گئی۔۔۔۔تو اس نے ہاتھوں کووسیلہ بنایا۔۔۔۔اور پھر اپنے ہنر کا ایسا مظاہرہ کرنے لگی کہ دیدہ بینا والے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔۔۔۔تعلیم میں تو ہے اول فن میں بھی دوسروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔

12540228_1107568059277248_445644768_n

نابینا سکول کی صرف لائبہ روشن مستقبل کی متمنی نہیں۔۔۔۔بلکہ دیگر بچوں کا بھی عزم ہے ۔۔۔۔۔۔کہ ہنرمند بن کر معاشرے کے فعال شہری بن سکیں۔۔۔۔

نابینا بچوں کو زیادہ سہولتیں ملیں ۔۔۔۔تووہ زیادہ بہتر طریقے سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے