مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں  جمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان کے قافلے  پر حملہ ہوا ہے۔

ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج  پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔

ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے