لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق

لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے گھر کے سربراہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے کہا کہ موت کے اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے تاہم ملزم کا بیان ہے کہ بچی کچن میں سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے