تر کی میں اونٹو ں کی انوکھی کُشتی

استنبول ……تر کی میں کشتی کے داؤ پیچ دکھا ئے لیکن رستم اور گاما نے نہیں بلکہ کچھ انو کھے پہلو انوں نے۔ ترکی کے صوبے ازمیر میں اونٹو ں کی کشتی کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا ۔

اس روایتی مقابلے کو دیکھنے کے ہزاروں افراد یہاں مو جو د تھے جنہوں نے رنگے برنگے آرائشی ساما ن سجنے اونٹوں کے داؤ پیچ دیکھ کو خرب مزے اڑا ئے ۔

یہ روایتی مقابلہ ہر سال جنور ی کے مہینے میں منعقد کیا جا تا ہے جس میں ملک بھر سے اونٹوں کے مالکا ن اپنے اونٹو ں کے ساتھ شرکت کر تے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے