گجر یوتھ فورم ضلع بونیر ؛ طلباء نے گجر سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد کیا

گجر یوتھ فورم ضلع بونیر کے مشران کی ہدایت پر آج ضلع بونیر کے طلباء نے گجر سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد کیا ۔

اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔اجلاس میں طلباء کے مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں شیر افسر خان بلا مقابلہ ضلعی صدر، عمرزمین خان ضلعی جنرل سیکرٹری، عاصم ملک کوآرڈینیٹر اور ریاض شاہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے