چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی انتقال كرگئے

چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے۔

جیو نیوز کے مطابق سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كرگئے۔

حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد نمازعصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے