واشنگٹن: امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
غیر ملکی میڈی کے مطابق امریکا کی وسطی ریاستوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جب کہ برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔