تعلیمی اداروں کے لئے تربیت: پشاورميں پوليس کے خصوصی دستے کا علامتی اپريشن

تعليمی اداروں کو دہشت گردوں کے حملے سے کس طرح بچانا ہے۔۔۔ پشاورميں پوليس کے خصوصی دستے کا علامتی اپريشن ہوا جس ميں سکول بچوں کو دہشتگردوں کے حملے کے وقت ااحتياطی تدابير بتائی گئی۔۔

پشاور کے ڈبگری گارڈن ميں ايلزبت اسکول ميں پوليس کي جانب سے موک آپريشن کرايا گيا جس کا مقصد تعليمی اداروں ميں بچوں کو احتياطی تدابير بتانا تھي۔۔ پوليس کا خصوصی دستہ سکول کے اندر داخل ہوا اور اندرموجود فرضی دہشت گردوں پر حملہ کر کے بچوں کوبحفاظت نکال ليا گيا اوراسکول کو قرارديا گيا محفوظ ۔۔ موک آپريشن مميں ميں حصہ ليا پوليس ايليٹ فورس اوراسپيشل کمبيٹ يونٹ کےخصوصی دستے نے۔۔

حکام کے مطابق مشقوں کا مقصد خطرات سے نمٹنے کي تياری کرنا ہے۔ جوانوں کا خصوصی دستہ 90 جوانوں پر مشتمل ہے جو نوشہرہ سے پاک آرمی کے زيرانتظام ٹرينگ مکمل کر کے آئے تھے۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے